مسلم لیگ ق کے بعد شاہ زین بگٹی بھی حکومت سے ناراض ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن ) مسلم لیگ ق کے بعد شاہ زین بگٹی بھی حکومت سے ناراض ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے قبل وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ذرائع کے… Continue 23reading مسلم لیگ ق کے بعد شاہ زین بگٹی بھی حکومت سے ناراض ہو گئے