ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

یا الرحمٰنُ کا خاص وظیفہ یا الر حمٰنُ کے حیران کن معجزات

datetime 11  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ پاک کے ننانوے خوبصورت ترین نام ہیں ، کچھ نام ایسے ہو تے ہیں جو اللہ نے کچھ خاص انتخاب کر کے ا للہ نے بندوں کے لیے رکھے ہیں کچھ نام ایسے ہیں ان ناموں میں “رحمٰن” جو کہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا حصہ ہے۔ محدثین نے بڑی عجیب بات کی ہے کہ اللہ پاک نے بسم اللہ الرحمٰن کو پہلے لکھا ہے رحیم کو بعد میں لکھا ہے۔یعنی رحمٰن کے اصل میں

رحمٰن کی جو تاسیر ہے اس میں ماننے والے نہ ماننے والے بھی ہیں۔ اس میں گ ن ا ہ گار کو بھی ملتا ہے بد کار کو بھی ملتا ہے حتیٰ کہ سب کو میرا رب دیتا ہے اور جو صفتِ رحیم ہے اس کا بھی مطلب ہے کہ رحم کر نے والا ۔ میرے رب کی جو ذات ہے وہ بہت ہی اچھی ذات ہے اگر ہم اس پر ایمان رکھتے ہیں تو اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ نے خود ارشاد فر ما یا کہ تمہاری جو نماز ہے وہ میرے کسی کام نہیں ہے اگر تم نمازیں پڑھتے ہو تو اس میں تمہارا ہی فائدہ ہے اگر تم نماز نہیں پڑھتے ہو تو اس میں ہمارا کوئی نقصان نہیں ہے۔ جو صفتِ رحیم ہے اس میں ق ی ا م ت کے دن اللہ پاک سب کو جدا کر دے گا ۔ کہ آج کے دن مج رم الگ ہو جا ئیں اور جن کو بشارت ملے گی وہ الگ ہو جا ئیں صفتِ رحمٰن میں اللہ نے سب کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔کوئی اپنا ہے کوئی غیر ہے کوئی فاسق ہے کوئی فاجر ہے کوئی متقی ہے کوئی ولی ہے کوئی بھی شخص ہے میرا اللہ کہتا ہے کہ میں سب کو یہ صفتِ رحمٰن ہے۔ اب صفتِ رحمٰن کی بڑی تاثیر ہے۔ جو بندہ ہر نماز کے بعد صرف ایک دفعہ یا الر حمٰن ہر نماز کے بعد ایک دفعہ یا الرحمٰن ہر نماز کے بعد ایک بار یا رحمنُ ایک تسبیح اس کے کما لات کیا ہیںہر نماز کے بعد ایک تسبیح یا رحمٰن ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یا رحمٰن اب ایک چیز بتاؤں میں آپ کو۔ یا رحمٰن ایک تسبیح ہر نماز کے بعد پڑھنے کے بہت ہی فوائد ہیں۔ یا رحمٰنُ تو ایک چیز ذہن نشین کر لیں ایک چیز ذہن نشین کہ یہ بات پکی ہے کہ ایک تسبیح کے سو دانے ہیں اور سومسئلوں کی نیت بھی کر لیں سو مشکلوں کا حل کی بھی نیت کر لیںسو الجھنوں کی بھی نیت کر لیں تو انشاء اللہ اس اللہ کی صفت یا رحمٰنُ پڑھنے کے سو دفعہ پڑھنے کے آپ کو ایسے کما لات ملیں گے کہ آپ حیران رہ جا ئیں گے آپ کی جو مشکلات ہوں گی وہ حل ہو جا ئیں گی ۔ آپ کی جو الجھنیں ہیں وہ دور ہو جا ئیں گی۔ اللہ ہمیں اس پر کامل یقین کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…