پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

روزانہ بعد نمازِ فجر صرف سات مرتبہ یہ درود پاک پڑھیں پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ، زبردست وظیفہ

datetime 11  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جب بھی رزق آتا ہے وہ اپنے ساتھ بے شمار خوشیاں بھی لاتا ہے روزی کی برکت سے گھر والوں کے چہروں پر سکون اور اطمینا ن ہوتا ہے اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ورنہ انسان کہیں کا نہیں رہتا ہے جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ

ہم سب اللہ کی ہی مخلوق ہیں اور یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہم اللہ کے بندے ہیں اور رسول اللہ ﷺ اللہ کے رسول اور بندے ہیں کہنے کا میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ ہمیں ہر مسئلے کا حل اپنے اللہ سے ہی ما نگنا چاہیے تا کہ ہمارے جو مسئلے مسائل ہیں ان کا حل نکل سکے۔ روزی اور رزق اللہ کے ہی ہاتھ میں ہے اور اس کے ساتھ ساتھ روزی اور رزق کی دعائیں اللہ کے ہاں زیادہ سے زیادہ مانگنے سے بہت ہی زیادہ رزق ہمیں مل جاتا ہےکیونکہ ہمارے جو بھی کام ہوتے ہیں جو بھی کسی بھی قسم کے مسئلے مسائل ہوتے ہیں وہ اللہ کی ہی مرضی سے حل ہوتے ہیں ورنہ کسی کی جرات نہیں ہے کہ ان مسئلوں کو حل کر سکے یا ان مسئلوں کو توڑ پہنچا سکے۔ ہم نے بہت بار یہ سن رکھا ہوگا کہ جو بھی ہوتا ہے اللہ کی مرضی سے ہی ہوتا ہے تو کیوں ہم اگر ہم پر کسی بھی قسم کی کوئی مشکل آن پڑ تی ہے کسی بھی قسم کی کوئی بھی مشکل کا سا منا ہم کر رہے ہوتے ہیں تو ایسا نہیں ہے۔کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی بھی نفرت کا نشانہ بنا یا ہے ایسا ہر گز نہیں ہے اگر اللہ کی طرف سے کوئی بھی پریشانی یا مصیبت یا کوئی بھی کسی بھی قسم کی مشکل آتی ہے تو اس کا مطلب یہی ہے کہ اللہ نے ہم پر آز مائش ڈالی ہے جس کی وجہ سے وہ آزما ئش ہمارے گناہوں میں کمی کو کفارہ بھی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم اللہ کی نظروں میں اس کے محبوب بندے بھی بن جاتے ہیں۔ اور اللہ کی نظروں میں محبوب بننے کا مقصد ہےکہ ہم نے دنیا اور آخرت دونوں ہی سمیٹ لی ہیں دونوں ہی ہم نے دونوں میں ہی ہم نے کا میابی حاصل کر لی ہے۔ تو کہنے کا مقصد صرف میرا اتنا ہی ہے کہ بھلے چاہے رزق کی تنگی ہو ۔ بھلے کوئی بھی پریشانی ہو کچھ بھی مسئلہ ہو۔ وہ اللہ کی طرف سے ہی ہوتا ہے اور جہاں تک رہی بات رزق کی تو وہ رزق کی تنگی اور فراوانی بھی اللہ کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔ اس کو چاہیے کہ روزانہ بعد نمازِ فجر صرف سات مرتبہ یہ درود پاک پڑھا کرے پھر اللہ سے دعا کرے ۔ انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا۔ اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…