لندن والوں نے میاں صاحب سے پوچھا ہے کہ آپ تو دوائی لینے آئے تھےلیکن ۔۔۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ برطانیہ حکومت نے نواز شریف سے پوچھا ہے کہ آپ دوائی لینے کیلئے آئے تھے لیکن آپ نے ابھی تک بیماری کا کوئی ثبوت نہیں دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading لندن والوں نے میاں صاحب سے پوچھا ہے کہ آپ تو دوائی لینے آئے تھےلیکن ۔۔۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف