بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ نوازشریف برطانیہ میں ہی رہیں گے ‘‘ن لیگ کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2021

’’ نوازشریف برطانیہ میں ہی رہیں گے ‘‘ن لیگ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد محمد نوازشریف قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے برطانیہ میں ہی قیام کریں گے ،جب تک ان کا علاج نہیں ہوجاتا اور ڈاکٹر انہیں اجازت نہیں دیتے،… Continue 23reading ’’ نوازشریف برطانیہ میں ہی رہیں گے ‘‘ن لیگ کا اعلان

اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ پھلگراں میں بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولیمار کر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کی طرف سے ملزمان کی گرفتاری میں ٹال مٹول سے کام لینے پر مقتول کے ورثاء نے بھیرہ پل پر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلام آباد، بااثر افراد کے ڈیرے پر 30 سالہ نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو این سی او سی کی ہدایت کے مطابق لازمی قرار دیدیا گیا ۔ ایس ایس پی کے مطابق شہریوں کی زندگی اور صحت ہمیں بے حد عزیز ہے اس لیے کرونا وائرس کی چوتھی… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا

طالبان کا افغان باشندوں کو ویزے فراہم کرنے کے امریکی اعلان پراظہار تشویش،امریکہ و دیگر ممالک کو انتباہ جاری

datetime 6  اگست‬‮  2021

طالبان کا افغان باشندوں کو ویزے فراہم کرنے کے امریکی اعلان پراظہار تشویش،امریکہ و دیگر ممالک کو انتباہ جاری

کابل (این این آئی)افغان طالبان نے امریکہ کی جانب سے ان افغانستان کے باشندوں کو ویزے فراہم کرنے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے جنھوں نے امریکی افواج کے لیے خدمات انجام دی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں طالبان نے کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ایسے لوگوں کو… Continue 23reading طالبان کا افغان باشندوں کو ویزے فراہم کرنے کے امریکی اعلان پراظہار تشویش،امریکہ و دیگر ممالک کو انتباہ جاری

پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار

datetime 6  اگست‬‮  2021

پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار

واشنگٹن(این این آئی)قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں طاقت کے زور پر اقتدار کے حصول کو تسلیم نہیں کرے گا۔امریکہ کے دورے پر موجود معید یوسف نے واشنگٹن میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت کو اب عسکری فتح کی کوشش نہیں کرنی چاہیے اور… Continue 23reading پاکستان کا افغانستان میں بزورِ طاقت اقتدار کا حصول تسلیم کرنے سے انکار

واپڈا کا اپنا ہی سابق ملازم بجلی چوری میں سب سے آگے نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2021

واپڈا کا اپنا ہی سابق ملازم بجلی چوری میں سب سے آگے نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)واپڈا کا اپنا ہی سابقہ ملازم بجلی چوری میں سب سے آگے،چوہدری شاہد حسین لائن سپریٹنڈنٹ کو نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون وقار احمدچوہان اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سید رضوان شاہ کی ہدایت پر انیٹی کرپشن سرکلEGOA اسلام آباد کی کاروائی کی گئی۔… Continue 23reading واپڈا کا اپنا ہی سابق ملازم بجلی چوری میں سب سے آگے نکلا، تہلکہ خیز انکشاف

جموں وکشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی ہو گا ،پاکستان

datetime 6  اگست‬‮  2021

جموں وکشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی ہو گا ،پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی ہو گا ، کشمیریوں کے عزم کے سامنے آخرکار بھارت کواپنا سرجھکانا پڑے گا ۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بھارتی وزیر خارجہ کے مقبوضہ جموں وکشمیر کی صورتحال سے متعلق ٹویٹ… Continue 23reading جموں وکشمیر نہ کبھی بھارت کا حصہ تھا اور نہ کبھی ہو گا ،پاکستان

حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت کو فتح کر لیا،مگر جموں کشمیر کو کوئی فتح کرنا نہیں چاہتا،سراج الحق

datetime 6  اگست‬‮  2021

حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت کو فتح کر لیا،مگر جموں کشمیر کو کوئی فتح کرنا نہیں چاہتا،سراج الحق

اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر ایک بارود کا ڈھیر اور آتش فشاں ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے،حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت کو فتح کر لیا،مگر جموں کشمیر کو کوئی فتح کرنا نہیں چاہتا،حکومت کا رویہ گزشتہ تین سالوں سے سنجیدہ نہیں ہے،عمران… Continue 23reading حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت کو فتح کر لیا،مگر جموں کشمیر کو کوئی فتح کرنا نہیں چاہتا،سراج الحق

ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی نے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا، بڑا فراڈ سامنے آ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی نے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا، بڑا فراڈ سامنے آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی نے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔EFU لائف انشورنس کے ملازم کا ایک بڑا فراڈ سامنے آگیا ہے۔ تارکین وطن پاکستانیوں کو انشورنس اور سرمایہ کاری کے نام پر لوٹنا شروع کر دیا ہے اور رقم واپسی کے مطالبے پر دھمکایاجانے لگا ہے۔او پی ایف… Continue 23reading ملٹی نیشنل انشورنس کمپنی نے اوورسیز پاکستانیوں کو لوٹنا شروع کر دیا، بڑا فراڈ سامنے آ گیا