مجھے آج وزیراعلیٰ ہائوس بلوا کر کیا حکم دیا گیا ، عون چوہدری کا بڑا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ عون چوہدری کو وزیراعلیٰ آفس بلوا یا گیا جہاں ان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہوئی اور اس ملاقات میں ان سے استعفیٰ مانگا گیا ۔ جبکہ… Continue 23reading مجھے آج وزیراعلیٰ ہائوس بلوا کر کیا حکم دیا گیا ، عون چوہدری کا بڑا انکشاف