پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

یواے ای حکومت کی نئی شرط، پاکستان سے دبئی جانے والے سینکڑوں مسافروں کو ایئرپورٹس پر روک لیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

یواے ای حکومت کی نئی شرط، پاکستان سے دبئی جانے والے سینکڑوں مسافروں کو ایئرپورٹس پر روک لیا گیا

دبئی ( آن لائن ) پاکستان سے دبئی جانے والوں مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہ ہونے پر مسافر مشتعل ہوگئے ، اسلام آباد ائرپورٹ پر شدید احتجاج کیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ دبئی سے ویکسین لگوا کر آنے والوں کو بورڈنگ پاس جاری کیا گیا ہے اسلام آباد سے دبئی جانے والے… Continue 23reading یواے ای حکومت کی نئی شرط، پاکستان سے دبئی جانے والے سینکڑوں مسافروں کو ایئرپورٹس پر روک لیا گیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں صوبائی وزیرکا بھائی قتل

datetime 6  اگست‬‮  2021

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں صوبائی وزیرکا بھائی قتل

لاہور(این این آئی)لاہور میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر جاں بحق ہوگئے۔مبشر کھوکھر فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے، انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دم توڑ گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی موجودگی میں صوبائی وزیرکا بھائی قتل

آئندہ 6 دن تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 6  اگست‬‮  2021

آئندہ 6 دن تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں اور اگلے کچھ دن تک بالائی علاقوں میں موجود رہیں گی۔ کمزورمغربی ہوائیں بھی ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر موجود ہیں۔آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی… Continue 23reading آئندہ 6 دن تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

datetime 6  اگست‬‮  2021

گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے بنائی گئی نئی آٹو پالیسی میں کار ساز کمپنیوں کو ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کئی طرح کی رعایتیں دی گئیں، جس سے کاروں کی قیمت میں قدرے کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق کاروں کی قیمتوں میں آئندہ مہینوں میں مزید کمی متوقع ہے کیونکہ حکومت کی طرف سے کارساز… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،50 فیصد ادویات کی قیمتوں میں 15سے150 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ڈریپ نے50فیصد ادویات15سے150 فیصدتک مہنگی کردی ہیں،جان بچانے والی ادویات اور فارمولوں کی قیمتیں کئی گنابڑھ گئیں،50روپے والی دوا100روپے،ایک ہزاروالی دواپر200سے300روپے… Continue 23reading جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

گور نر نیمروز ایران فرار ۔۔۔ طالبان نے صوبہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

datetime 6  اگست‬‮  2021

گور نر نیمروز ایران فرار ۔۔۔ طالبان نے صوبہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)طالبان نے ایرانی سرحد کے قریب مغربی صوبے نیمروز کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ افغان رپورٹس کے مطابق نیمروز کے گورنر اپنے ساتھیوں سمیت ایران چلے گئے ہیں۔ دوسری جانب طالبان شمالی جوزجان صوبے کے مرکز شبرغان میں داخل ہوگئے ہیں اور داخل ہونے کے بعد انہوں… Continue 23reading گور نر نیمروز ایران فرار ۔۔۔ طالبان نے صوبہ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا

نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

datetime 6  اگست‬‮  2021

نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،  تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس… Continue 23reading نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

طالبان نے پاک افغان سرحد بند کر دی، افغانیوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کرو، پاکستان سے مطالبہ

datetime 6  اگست‬‮  2021

طالبان نے پاک افغان سرحد بند کر دی، افغانیوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کرو، پاکستان سے مطالبہ

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان نے پاکستان، افغانستان کی سرحد کو سپین بولدک کے مقام پر ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے بند کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے افغان طالبان کے قندھار کے کمشنر حاجی وفا کی جانب سے ایک پمفلٹ جاری کیا گیا ہے جس میں سرحد… Continue 23reading طالبان نے پاک افغان سرحد بند کر دی، افغانیوں کے لئے ویزے کی شرط ختم کرو، پاکستان سے مطالبہ

طالبان کو پیش قدمی سے روکنے کی لڑائی، عبدالرشید دوستم افغانستان پہنچ گئے

datetime 6  اگست‬‮  2021

طالبان کو پیش قدمی سے روکنے کی لڑائی، عبدالرشید دوستم افغانستان پہنچ گئے

کابل (این این آئی، آن لائن)افغانستان کے سابق نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم علاج کی غرض سے ترکی میں ایک طویل وقت گزارنے کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی پارٹی جنبشِ ملی کے ایک رہنما اور ہائی کونسل برائے مفاہمت کے ڈپٹی سربراہ عنایت اللہ بابر فرہمند نے اپنے فیس بک… Continue 23reading طالبان کو پیش قدمی سے روکنے کی لڑائی، عبدالرشید دوستم افغانستان پہنچ گئے