منشا بم، شوکی چنگڑ، امیر بالاج ٹیپو سمیت سینکڑوں کی اب جائیدادیں ضبط ، اکاؤنٹ منجمد ہوں گے پولیس اور ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا
مکوآنہ (این این آئی )قبضہ، فراڈ، جوئے اورنوسربازی کے مقدمات میں نامزد بڑے مگرمچھوں کے گرد پولیس اور ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا ، اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت پنجاب بھر سے ساڑھے 460سے زائد مقدمات میں ملوث ملزموں کے خلاف کارروائیوں کیلئے پولیس نے ڈیٹا ایف آئی اے کوبھجوا دیا۔ تفصیلات… Continue 23reading منشا بم، شوکی چنگڑ، امیر بالاج ٹیپو سمیت سینکڑوں کی اب جائیدادیں ضبط ، اکاؤنٹ منجمد ہوں گے پولیس اور ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کردیا