ایران پر حملے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل کی دھمکی
تل ابیب /تہران(این این آئی)اسرائیل نے عمان کے ساحل میں تیل لے جانے والے بحری جہاز پر حملے کے بعد ایران پر حملے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے ایران کو خبردار کیا کہ اسرائیلی ایران پر حملے کے لیے تیار ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کی جانب… Continue 23reading ایران پر حملے کیلئے تیار ہیں، اسرائیل کی دھمکی