ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

کشمیر پریمئر لیگ، آزاد کشمیر حکومت کی پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیرحکومت نے کشمیر پریمئرلیگ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کردی جس کے بعد وزارت داخلہ نے سمری کابینہ کوبھجوا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں کشمیر پریمئیرلیگ کے آغاز کے

ساتھ ہی سیاسی سرگرمیاں شروع ہوگئیں ، آزادکشمیرحکومت نے کشمیر پریمئر لیگ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کردی۔وزارت داخلہ نے آزادکشمیرحکومت کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ بھجوادی ، سمری میں کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج تعیناتی کی منظوری دی جائے ، انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت پاکستان رینجرزبھی تعینات کرنے کی منظوری دی جائے گی۔محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ کشمیر لیگ کے علاوہ سیاسی سرگرمیاں، محرم الحرام بھی ہے ، کوئیک رسپانس کے طور پر پاک فوج،رینجرز کی تعیناتی چاہتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی دستے 20 اگست تک تعینات کیے جائیں ، جس پر وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ سمری کابینہ کوبھجوا دی ،سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…