مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور( این این آئی)نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کو قتل کرنے والے ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں ۔ملزم ناظم نے بتایا کہ شادی کی تقریب میں سوا آٹھ بجے آ گیا تھا،کسی جگہ پر سکیورٹی نے چیک نہیں کیا۔ شادی کی تقریب میں مہمانوں کے… Continue 23reading مبشر کھوکھر کو قریب سے آنکھ پر گولی ماری گئی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی