اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی کی تقریب میں سب انسپکٹر کی رقاصائوں پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2021

شادی کی تقریب میں سب انسپکٹر کی رقاصائوں پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

لاہور(این این آئی )جڑانوالہ شادی تقریب میں محفل مجرا کے دوران سب انسپکٹر کی جانب سے رقاصائوں پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ لنڈیانوالہ کی حدود چک نمبر 644 گ ب میں عمیر کی شادی تقریب کے دوران محفل کو دوبالا کرنے کیلئے رقصاوں کو مدعو کیا گیا… Continue 23reading شادی کی تقریب میں سب انسپکٹر کی رقاصائوں پر نوٹ نچھاور کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

datetime 7  اگست‬‮  2021

بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

مظفر آباد (این این آئی)کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں، مظفر آباد پہنچنے والے ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگیکریں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل ہرشل گبز نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا… Continue 23reading بھارتی دھمکیوں کے باوجود جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز مظفر آباد پہنچ گئے

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی کو گرفتار کر لیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی کو گرفتار کر لیا

لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق عامر میر دفتر جانے کے لیے صبح گھر سے نکلے تو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے انہیں حراست میں لے لیا۔ذرائع کا… Continue 23reading ایف آئی اے نے حامد میر کے بھائی کو گرفتار کر لیا

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے وزیراعظم نے ووٹ ڈال دیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے وزیراعظم نے ووٹ ڈال دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے مشین سے ووٹ ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی پر بریفنگ دی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی جانچنے کیلئے وزیراعظم نے ووٹ ڈال دیا

عدالتی حکم ناموں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نہیں کہا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے عبوری حکم نامے میں انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2021

عدالتی حکم ناموں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نہیں کہا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے عبوری حکم نامے میں انکشاف

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف درخواست پر اپنے عبوری حکم نامے میں کہا ہے کہ عدالتی حکم نامے پڑھنے کے بعد واضح ہوا کہ ٹک ٹاک پر پابندی کا کوئی حکم نہیں دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام… Continue 23reading عدالتی حکم ناموں میں ٹک ٹاک پر پابندی کا نہیں کہا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے عبوری حکم نامے میں انکشاف

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا ہوگئے

datetime 7  اگست‬‮  2021

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا ہوگئے

اسلام آباد(این این آئی) نجی ائیرلائن کی پرواز میں پرس گم ہونے پردومسافر آپس میں گتھم گھتا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرنجی ائیرلائن کی پروازای آر504 میں کراچی سے اسلام آباد پہنچے والا مسافرسیٹ بدلنے پرپرس بھول گیا، پرس میں 5 ہزار 365 درہم اور50 کینیڈین ڈالرموجود تھے۔جہازسے اترتے ہوئے اسے پرس نہ… Continue 23reading دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا ہوگئے

سابق وفاقی وزیرِ قانون وصی ظفر انتقال کر گئے

datetime 7  اگست‬‮  2021

سابق وفاقی وزیرِ قانون وصی ظفر انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر فیصل آباد میں 72 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔سابق وفاقی وزیرِ قانون چوہدری وصی ظفر کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، مرحوم کا تعلق فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے تھا۔چوہدری وصی ظفر سابق صدر جنرل… Continue 23reading سابق وفاقی وزیرِ قانون وصی ظفر انتقال کر گئے

شاہد خاقان، شہباز شریف کیخلاف سوچ سمجھ کر بات کریں رانا تنویر اپنے ہی پارٹی رہنما پر پھٹ پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2021

شاہد خاقان، شہباز شریف کیخلاف سوچ سمجھ کر بات کریں رانا تنویر اپنے ہی پارٹی رہنما پر پھٹ پڑے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کے خلاف سوچ سمجھ کر بات کریں ۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں نے شاہد خاقان سے کہا کہ آپ ٹی وی پر نہ… Continue 23reading شاہد خاقان، شہباز شریف کیخلاف سوچ سمجھ کر بات کریں رانا تنویر اپنے ہی پارٹی رہنما پر پھٹ پڑے

مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیرترین ہیں اور میں۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بڑا بیان دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیرترین ہیں اور میں۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بڑا بیان دیدیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک دیا گیا تھا جسے میں نے بخوبی نبھایا،مجھے تحریک انصاف میں لانے… Continue 23reading مجھے تحریک انصاف میں لانے والے جہانگیرترین ہیں اور میں۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے بڑا بیان دیدیا