ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

دوران پروازپرس گم ہونے پردومسافرآپس میں گتھم گتھا ہوگئے

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) نجی ائیرلائن کی پرواز میں پرس گم ہونے پردومسافر آپس میں گتھم گھتا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ پرنجی ائیرلائن کی پروازای آر504 میں کراچی سے اسلام آباد پہنچے والا مسافرسیٹ بدلنے پرپرس بھول گیا، پرس میں 5 ہزار 365 درہم اور50

کینیڈین ڈالرموجود تھے۔جہازسے اترتے ہوئے اسے پرس نہ ملا تواس نے عملے سے تقاضا کیا جس کے بعد پرس تومل گیا لیکن رقم نہ ملنے پردوسرے مسافر پرالزام لگادیا۔دونوں مسافروں کی آپس میں سخت گفتگوہوئی جس کے بعد جہاز کے عملے اور سیکورٹی اہلکاروں نے جہاز میں گری رقم مسافر کے حوالے کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…