کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی، مریم نواز
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ایک ہی دن میں دو صحافیوں کا اغوا ء نہایت ہی تشویشناک ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صحافی برادری کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے،اس میں کوتاہی مجرمانہ ہے،تنقید کرنے پر کسی کو غائب… Continue 23reading کس کس کو چپ کرائیں گے؟ اب تو پورا ملک بول رہا ہے،یہ حرکتیں آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گی، مریم نواز