بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23ارب روپے کا غبن سینئر بیور و کریٹس سمیت 4ججز نے پیسے لیے ، بڑا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23 ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی بے ضبابطگیوں کا نیا پنڈورا باکس کھول دیا ۔ 4 ججز کے براہ راست 6لاکھ سے زائد روپے وصول کیے جانے کا انکشاف ۔… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 23ارب روپے کا غبن سینئر بیور و کریٹس سمیت 4ججز نے پیسے لیے ، بڑا انکشاف