بنی گالا: وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ ٗ4 افراد گرفتار

  اتوار‬‮ 8 اگست‬‮ 2021  |  14:48

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے مطابق سفید رنگ کی کار میں سوار 4 لڑکوں نے عمران‌خان چوک پر فائرنگ کی ۔فائرنگ کرنیوالے اوباش نوجوان نشے میں تھے، پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس

کے مطابق جب انہیں گرفتار کیا گیا تب وہ نشے کی حالت میں تھے اور سفید رنگ کی کورولا گاڑی میں سوار تھے جنہوں‌نے 9 ایم ایم پسٹل سے فائرنگ کی۔واقعے کے بعد وزیراعظم عمران‌خان کی بنی گالہ سیکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے ہیں، گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ایک شادی میں شرکت پر بھی سیکیورٹی پر سوالات اٹھے جب ایک شخص نے وزیراعلیٰ کے جانے کے بعد پی ٹی آئی ایم پی اے اسد کھوکھر کے بھائی پر فائرنگ کرکے اسے قتل کیا۔ وہ شخص وزیراعلیٰ کی آمد پر ہی اسلحہ سمیت وہاں‌موجود تھا ۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

ڈیجیٹل فاسٹنگ

مجھے تیسرے دن ان کا فون آیا‘ وہ شرمندہ تھے اور بار بار معذرت کر رہے تھے‘ میں نے عرض کیا‘ میں حیران تھا آپ نے کبھی رنگ بیک میں تاخیر نہیں کی‘ میں نے کال کی‘ آدھ گھنٹے میں آپ کا جواب آ گیا‘ ہمارے تعلقات میں پہلی بار میں نے آپ کو آٹھ فون کیے اور آپ کا ....مزید پڑھئے‎