منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

شاہد خاقان، شہباز شریف کیخلاف سوچ سمجھ کر بات کریں رانا تنویر اپنے ہی پارٹی رہنما پر پھٹ پڑے

datetime 7  اگست‬‮  2021 |

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کے خلاف سوچ سمجھ کر بات کریں ۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں گفتگو

کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں نے شاہد خاقان سے کہا کہ آپ ٹی وی پر نہ جایا کریں ۔وہ ٹاک شوز میں ادھر ادھر کی باتیں کرتے ہیں ، وزیراعظم رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں ہر طرح کی بات کرنے کا لائسنس مل گیا ہے، جو بات چاہیں کردیں ۔ قومی مصالحت کی بات پہلے خود کرتے تھے تو ٹھیک شہباز کے کرنے سے کیسے غلط ہوگئی۔انہوں نے کہا شہباز شریف نے تو پاکستان کو دلدل سے نکالنے کی بات کی ہے۔ ماضی کو اب دفن کردینا چاہئیے اور آگے کا راستہ تلاش کرنا چاہئیے ۔ میں کہتا ہوں کہ 100 فیصدی 2020 میں الیکشن ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…