منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

یواے ای حکومت کی نئی شرط، پاکستان سے دبئی جانے والے سینکڑوں مسافروں کو ایئرپورٹس پر روک لیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن ) پاکستان سے دبئی جانے والوں مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہ ہونے پر مسافر مشتعل ہوگئے ، اسلام آباد ائرپورٹ پر شدید احتجاج کیا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ دبئی سے ویکسین لگوا کر آنے والوں کو بورڈنگ پاس جاری کیا گیا ہے اسلام آباد سے دبئی جانے والے 300سے زائد مسافروں کو بورڈنگ پاس جاری نہ ہوسکا حکام کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ ریپڈ ٹیسٹ کی شرط متحدہ عرب امارات کی جانب سے عائد کی گئی ہے شرط کے مطابق یو اے ای جانے والے مسافر سفر سے چھ گھنٹے پہلے پی سی آر کی رپورٹ جمع کروائیں گے دوسری جانب بورڈنگ پاس جاری نہ ہونے ریپڈ پی سی آر کی شرط عائد کرنے پر مسافر بھپر گئے اور انہوں نے اسلام آباد ایئرپورٹ پرشدید احتجاج کیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے 72 گھنٹے پہلے پی سی آر جمع کروانے کی شرط عائد کر رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…