پاکستان کو برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے آئن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد دستخط
لندن(این این آئی)برطانیہ سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، آئن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد دستخط ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھا ہوا ہے، ایک لاکھ دستخط ہونے کے بعد معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث آئے… Continue 23reading پاکستان کو برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے آئن لائن پٹیشن پر ایک لاکھ سے زائد دستخط