بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔

ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم صبح اور شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے ۔اسی طرح جمعہ اور ہفتے کو اسلام آباد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ صبح اورشام/رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):پنجاب:لاہور( شاہی قلعہ 106،لکشمی چوک 92، تاج پورہ 90، چوک ناخدا ،فرخ آباد80، ائیر پورٹ 71، مغل پورہ 53، نشتر ٹاون45،اقبال ٹاؤن ، گلبرگ 43، اپر مال 42، ثمن آباد38، سٹی 36، جوہر ٹاؤن31،گلشن راوی 30، جیل روڈ 11)، اوکاڑہ 30، قصور 28، راولپنڈی (شمس آباد، چکلالہ 24)، اسلام آباد(سید پور22، بوکرہ 17، زیرو پوائنٹ 05)، سرگودھا 22، نارووال19جہلم 15،منڈی بہاؤالدین 13، منگلہ 12، مری 10، حافظ آباد 06، جوہر آباد 05، ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 03)،گوجرانوالہ، فیصل آباد03،بلوچستان: ژوب 50، خیبر پختو نخوا:پٹن 37،مالم جبہ ، کاکول 18،کالام 12،سیدو شریف 08،تخت بائی 03،بالاکوٹ ، زیریں دیر، پاراچنار، پشاور 02، دروش، میر کھنی 01،کشمیر: راولاکوٹ 28،گڑھی دوپٹہ17، کوٹلی 15، مظفر آباد(سٹی، ائیر پورٹ 14)،گلگت بلتستان:بگروٹ 05، بونجی اور گلگت میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت44 ، دا لبندین، نو کنڈی 43 ، سکھر، روہڑی اور دادو میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…