پاکستان بار کونسل نے جسٹس علی مظہر کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار کونسل نے جسٹس محمد علی مظہر کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان بار کونسل کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں ججز کی تقرری کے حوالے سے قرارداد منظور کی گئی۔ پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں منظور ہونیوالی قرارداد میں… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے جسٹس علی مظہر کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی مخالفت کردی