جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید ہ آئندہ انتخابات سے قبل نئی جماعت میں شامل ہوجائیں گے ،منظور وسان کا نیا خواب

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ انھوں نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے متعلق نیا خواب دیکھا ہے،

عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ آئندہ انتخابات سے قبل نئی جماعت میں شامل ہوجائیں گے۔ خیال رہے کہ شیخ رشید احمد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ہیں اور اپنی جماعت کے ہی ٹکٹ پر انھوں روالپنڈی سے 2018 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ انتخابات سے قبل چیئرمین تحریک انصاف پی ٹی آئی کے ساتھ جلسوں میں شرکت کو دیکھتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ شیخ رشید احمد پی ٹی آئی کی کامیابی کی صورت میں عمران خان کی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ تحریک انصاف نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تو عوامی مسلم لیگ نے پی ٹی آئی کا اتحادی بننے کا فیصلہ کیا، اور جب کابینہ تشکیل دی گئی تو شیخ رشید کو اس میں وزیر ریلوے کا قلمدان سونپا گیا تھا۔کابینہ میں ہوئی تبدیلی کے بعد شیخ رشید احمد سے ریلوے کا قلمدان واپس لے کر انھیں وزیر داخلہ بنا دیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…