پیر‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سے ممبر قومی اسمبلی اور ہندو کونسل پیٹرن ان چیف ڈاکٹر رمیش کمار نے ملاقات کی۔اعلامئے کے مطابق رمیش کمار نے چیف جسٹس کو رحیم یار خان میں مندر پر حملے سے متعلق آگاہ کیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس نے واقعے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر ازخود نوٹس لے لیا ہے ۔مندر میں توڑ پھوڑ کا کیس جمعتہ المبارک کو سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…