برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہ نکالنے کے فیصلے پرشدید تنقید
لندن (این این آئی)برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان کو کورونا کی ریڈ لسٹ میں برقرار رکھنے کے برطانوی حکومت کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک بیان میں برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے پہلے بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کے معاملے پر بھی… Continue 23reading برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہ نکالنے کے فیصلے پرشدید تنقید