جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

عرب قہوے کے حیرت انگیز فوائد پیئں اور ان بیماریوں سے نجات پائیں

datetime 5  اگست‬‮  2021

عرب قہوے کے حیرت انگیز فوائد پیئں اور ان بیماریوں سے نجات پائیں

اسلام آباد(یواین پی)عربی قہوہ صحت کے لیے مفید بھی ہے اور مضر بھی۔ یہ دنیا بھر میں رائج انواع و اقسام کی کافی سے منفرد ہے جس میں کیفین کی مقدار کافی کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔ عربی قہوہ نہ صرف خوش ذائقہ ہوتا ہے بلکہ یہ صحت کے لیے مفید ہے اور حد… Continue 23reading عرب قہوے کے حیرت انگیز فوائد پیئں اور ان بیماریوں سے نجات پائیں

فجر کی نماز پڑھنے کے بعدیہ آسان ساوظیفہ کریں پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھل جائیں گے

datetime 5  اگست‬‮  2021

فجر کی نماز پڑھنے کے بعدیہ آسان ساوظیفہ کریں پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھل جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اگر کوئی سمجھتا ہے کہ اس کے پاس پیسوں کی کمی ہے تو سورت مزمل کا ہر فجر کی نماز کے بعدتلاوت کرے ، اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ، پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھول دے گا۔ معاشی تنگی سے نجات:۔معاشی تنگی کیلئے سورت مزمل نماز فجر کے… Continue 23reading فجر کی نماز پڑھنے کے بعدیہ آسان ساوظیفہ کریں پیسوں کے بند دروازے خود ہی کھل جائیں گے

پختونخواہ کی بیوروکریسی نااہل ہے ،مشکور نہ ہوں نااہلی پر معافی مانگیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے قائم مقام چیف سیکرٹری کی کلاس لے لی

اسلام آباد(آن لائن)خیبرپختونخوا کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق لئے گئے ازخودنوٹس کی سماعت کے موقع پر عدالت عظمیٰ نے چیئرمین ایرا کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے زلزلہ متاثرہ اضلاع میں تباہ شدہ سکول 6 ماہ میں فعال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔کیس کی… Continue 23reading پختونخواہ کی بیوروکریسی نااہل ہے ،مشکور نہ ہوں نااہلی پر معافی مانگیں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں سکولوں کی عدم تعمیر سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے قائم مقام چیف سیکرٹری کی کلاس لے لی

پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 5  اگست‬‮  2021

پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

لاہور (آن لائن) شاہراہ قائداعظم پر واقعہ پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ طلباء اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان ایک تنازعہ بن کر رہ گیا ہے۔ شوٹنگ کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلباء کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ سے قبل یونیورسٹی انتظامیہ نے بعض جاری… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں ڈرامے کی شوٹنگ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ساہیوال سے برآمد ہونیوالی لاہور کی چاروں بہنوں کا بیان ریکارڈ،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2021

ساہیوال سے برآمد ہونیوالی لاہور کی چاروں بہنوں کا بیان ریکارڈ،تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) تھانہ ہنجروال کی حدود سے چند روز قبل پر اسرا طور پر لاپتہ ہونے والی 4کمسن بہنوں انعم، عائشہ، کنزہ اور ثمرین کو پولیس نے ساہیوال سے بازیاب کروانے کے بعد مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا پولیس نے چاروں بہنوں کی جانب سے ریکارڈ کروایا گیا بیان بھی عدالت… Continue 23reading ساہیوال سے برآمد ہونیوالی لاہور کی چاروں بہنوں کا بیان ریکارڈ،تہلکہ خیز انکشافات

انتہائی افسوسناک خبر اے این پی کے اہم ترین رہنما کوقتل کردیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2021

انتہائی افسوسناک خبر اے این پی کے اہم ترین رہنما کوقتل کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی) 26 جون 2021 کواغوا ہونے والے بلوچستان عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی ممبر ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک عبیداللہ کاسی کی تشدد زدہ لاش آج پشین کے علاقے سرانان ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملی ہے۔عبید اللہ کاسی کی لاش پوسٹ… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر اے این پی کے اہم ترین رہنما کوقتل کردیا گیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے18سال بعد دورہ پاکستان کا شیڈول جاری 3ون ڈے اور 5ٹی ٹوئنٹی میچزکن کن شہروں میں کھیلے جائینگے؟ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

datetime 5  اگست‬‮  2021

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے18سال بعد دورہ پاکستان کا شیڈول جاری 3ون ڈے اور 5ٹی ٹوئنٹی میچزکن کن شہروں میں کھیلے جائینگے؟ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیو زی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، نیو زی لینڈ کی ٹیم آئندہ ماہ 18 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز اورپانچ ٹی ٹونٹی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی ٹیم کے18سال بعد دورہ پاکستان کا شیڈول جاری 3ون ڈے اور 5ٹی ٹوئنٹی میچزکن کن شہروں میں کھیلے جائینگے؟ پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خبر

خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم ترین وزیر نے استعفیٰ دیدیا‎

datetime 5  اگست‬‮  2021

خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم ترین وزیر نے استعفیٰ دیدیا‎

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) خیبرپختونخوا کے وزیربلدیات اکبر ایوب خان نے اپنی وزار ت سے استعفیٰ دے دیا۔ مشیر اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان نے اکبرایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر اکبر ایوب کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ کے اہم ترین وزیر نے استعفیٰ دیدیا‎

جوبائیڈن کی جانب سے اب تک عمران خان کو فون نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،پاکستان کے بار بار معاملہ اٹھانے پر امریکی ردعمل آگیا

datetime 5  اگست‬‮  2021

جوبائیڈن کی جانب سے اب تک عمران خان کو فون نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،پاکستان کے بار بار معاملہ اٹھانے پر امریکی ردعمل آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن ابھی تک متعدد عالمی رہنمائوں سے ذاتی طور پر بات نہیں کر پائے ہیں۔وہ صحیح وقت آنے پر خودپاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے بات کریں گے، دوسری جانب نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ پاکستان کے مشیر… Continue 23reading جوبائیڈن کی جانب سے اب تک عمران خان کو فون نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی ،پاکستان کے بار بار معاملہ اٹھانے پر امریکی ردعمل آگیا