بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کا مہنگا ترین بھیڑ 85 لاکھ میں فروخت ہو گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک انتہائی مہنگا سات ماہ کا بھیڑ نیلام ہو گیا۔ جسے 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں خرید لیا گیا ہے۔

سنہری رنگ کے سفولک نسل کی بھیڑ کا مالک آئرش سے تعلق رکھنے والا رچرڈ تھامسن ہے، جو سالوں سے ریوڑ کے کام سے منسلک ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئرش بریڈر رچرڈ تھا مسن نے مقامی کائونٹی کے ڈونگیل میں بھیڑ کو مہنگے ترین داموں بیچ کر سابقہ ​​ریکارڈ توڑ دیا، اس سے قبل جانور 38 ہزار یورو میں فروخت ہوا تھا۔نیلامی کا عمل اور صحت مند بھیڑ کو دیکھنے بڑی تعداد میں شہریوں نے ڈونگیل کا رخ کیا اور اس ایونٹ میں دلچسپی بی بی سی کو رچرڈ کا کہنا تھا کہ انہیں جو بھیڑ کی جو قیمت ملی ہے اس نے ان کے سارے خواب کو سچ ثابت کردیے ہیں، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ انہوں نے اتنی قیمت کا نہیں سوچا تھا۔بھیڑ کے مالک نے بتایا کہ 2015 میں اس نے بھیڑوں کے اپنے ریوڑ کی افزائش شروع کی، اور وہ جانتا تھا کہ یہ خاص نسل ہے اور اس پر خصوصی توجہ دینا ہو گی، اور اس محنت کا پھل بھی اسے حاصل ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…