بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان نے والد اور انکل کیساتھ تصویر شیئر کر دی

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)1992ء ورلڈ کپ کی ٹیم کے فاتح کپتان، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے والد اور انکل کے ہمراہ ایک پْرانی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔وزیراعظم عمران خان پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے

وزیراعظم ہیں جو سوشل میڈیا کے سب ہی پلیٹ فارمز کو متواتر استعمال کرتے ہیں اور سوشل میڈیا کی طاقت کو بہتر طور پر جانتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، فیس بْک، انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر فین فالونگ بھی بہت زیادہ ہے جبکہ وہ ملک کے وزیر اعظم ہونے کے ناطے کسی کو فالو نہیں کرتے۔وزیر اعظم عمران خان اپنے سوشل میڈیا پر جہاں موجودہ صورتحال سے متعلق بات کرتے رہتے ہیں وہیں وہ اپنی پرانی یادیں بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔گزشتہ شب وزیر ِاعظم عمران خان کی جانب سے اپنے والد اکرام اللّٰہ نیازی اور انکل فواد زمان کے ساتھ ایک پرانی یادگر تصویر شیئر کی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان کا اپنی اس تصویر کے کیپشن میں بتانا ہے کہ اْن کے بائیں جانب اْن کے والد اور دائیں جانب اْن کے انکل بیٹھے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…