اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس آفس میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو این سی او سی کی ہدایت کے مطابق لازمی قرار دیدیا گیا ۔ ایس ایس پی کے مطابق شہریوں کی زندگی اور صحت ہمیں بے حد عزیز ہے اس لیے کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے،لائسنس کے حصول کے لیے آنے والے شہری کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں اور اپنا نادرا سے جاری شدہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہمراہ لائیں۔ایس ایس پی سید کرار حسین کے مطابق ٹریفک سٹاف شہریوں کو بہتر سہولیات دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے یقیناً ہمارے قابل قدر شہری اس مہم میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں کیلئے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































