بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب یونیورسٹی کے ہاتھ قدیم خزانہ لگ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) زر مبادلہ کیلئے سونے اور چاندی کی اشرفیاں یا سکوں کو دیکھ کر ایک زمانے کی تاریخ کی پہچان کی جا سکتی ہے، پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ آرکیالوجی کو پچیس سو برس قدیم سکوں کا ایک خزانہ ملا ہے، یہ سکے کس عہد کے ہیں اور اب ان پر کیا تحقیق ہو رہی ہے۔شعبہ آرکیالوجی سکوں کے اس خزانہ کی جانچ پڑتال کر رہے جن کا تعلق آریاؤں، گندھارا تہذیب، انڈس سویلائزیشن، مغلیہ سلطنت اور وکٹورین عہد سے ہے۔ سکوں پر کندہ کی گئی بادشاہوں اور ملکہ کی تصویریں دیکھ کر انسانی سماج کی تاریخ کو جانچنے کا موقع ملتا ہے، یونیورسٹی کو سکوں کی یہ کلیکشن سابق ڈائریکٹر کی جانب سے عطیہ کی گئی ہے۔شعبہ آثار قدیمہ ان سکوں کی بناوٹ، وزن اور مالی حیثیت پر تحقیق کر رہا ہے، سکوں پر کی گئی نقش نگاری سماج میں انسانوں کے عقیدوں اور روایات کی بھی عکاسی کرتی ہیں. حکومت کو چاہیے کہ اس تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنے اور ان کے وسیع مطالعہ کیلئے یونیورسٹی کو وسائل فراہم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…