مراکشی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکارکردیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )اسرائیل کے عبرانی ریڈیونے انکشاف کیا ہے کہ مراکش کے وزیراعظم سعد الدین عثمانی نے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی وجہ سے اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلبید کے ساتھ ملاقات سے انکار کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلبید 11 اور 12اگست کو مراکش کا… Continue 23reading مراکشی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات سے انکارکردیا