ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہوں، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

datetime 10  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوآگاہ کیا کہ وہ سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج بننے کیلئے تیار نہیں ہیں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔خط میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ وہ ریکارڈ پر لاناچاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کاایڈہاک جج بننے کیلئے کبھی تاثرنہیں دیا۔خط میں کہا گیا کہ وہ سپریم کورٹ میں مستقل تعیناتی کے لیے تیار ہیں۔سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک جج کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمشن آف پاکستان کا اجلاس منگل کوطلب کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…