متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر ایک اور پابندی عائد کردی
کراچی، ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کے ریپڈانٹیجنٹ ٹیسٹ کیساتھ داخلے پر بھی پابندی کر دی ہے۔دبئی حکام نے پاکستانی مسافروں پرپابندی عائد کی ہے۔ ریپڈاینٹیجنٹ ٹیسٹ کے ساتھ ایئرعربیہ کے ذریعے سہولت مسافروں کوتھی۔امارات و دیگر یواے ای ایئرلائنز نے ریپڈپی سی آر ٹیسٹ کے بغیر بورڈنگ سے مسلسل انکار کیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں پر ایک اور پابندی عائد کردی