پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق اہم اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف اسی سال وطن واپس آئیں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اسی سال اپنی مرضی سے واپس آئیں گے

۔نجی ٹی وی ہم نیوز کےپروگرام انہوں نے کہا کہ وزیر داخلہ نے کہا بھٹو کو پھانسی ہو گئی لیکن چڑیا پر نہیں مار سکی اور شیخ رشید احمد نے بھٹو کی پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کا ٹکٹ لیا تھا۔جاوید لطیف نے کہا کہ شیخ رشید نے اُس وقت کہا بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا لیکن آج کہہ رہے ہیں غلط سزائیں مل بھی جائیں تو چڑیا پر نہ مارے۔ کیا پارٹی میں دو رائے رکھنے والے نواز شریف پر عدم اعتماد کر رہے ہیں ؟انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے 72 سالوں سے یہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا کہ سیاسی جماعتوں کو توڑنے سے ریاست کمزور ہوتی ہے۔ کیا ن لیگ میں کسی لیڈر پر عدم اعتماد کا اظہار کیا جارہا ہے ؟رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکہ کیا لیکن امریکہ کا دباؤ قبول نہیں کیا تھا اور عمران خان نے کہا تھا ان عدالتوں سے نوازشریف کو انصاف نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…