افغان قیادت کے الزامات مسترد،سیرینا،داسو،جوہرٹاؤن اورکوئٹہ حملے سازشوں کاشاخسانہ ہیں،سی پیک منصوبہ دنیا کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایک بار پھر افغان قیادت کے بے بنیاد الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان کے بدلتے حالات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی درخواست کے باوجود ہمیں نہیں بلایا گیا،ہم افغانستان میں امن و استحکام کے سب سے بڑے اسٹیک… Continue 23reading افغان قیادت کے الزامات مسترد،سیرینا،داسو،جوہرٹاؤن اورکوئٹہ حملے سازشوں کاشاخسانہ ہیں،سی پیک منصوبہ دنیا کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے، شاہ محمود قریشی