ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

datetime 9  اگست‬‮  2021

عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

کراچی(این این آئی)سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں سمیت دیگر غیرملکی زائرین کو عمرہ کرنے کی اجازت مل گئی۔ٹریول ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ رابطہ کرلیا۔ عمرہ کی اجازت ملنے پر… Continue 23reading عمرہ کرنے کے خواہشمندوں کے لئے بڑی خبر، پاکستان بھر میں عمرے کی بکنگ شروع کر دی گئی

ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر بھی پابندی کا اعلان کردیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر بھی پابندی کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاؤ کے لیے… Continue 23reading ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر بھی پابندی کا اعلان کردیا گیا

چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو کھربوں کے جرمانے عائد کئے جانے کا امکان،جہانگیر ترین کی شوگر ملز بھی شامل، حکومتی شخصیات کا مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن پر دبائو، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2021

چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو کھربوں کے جرمانے عائد کئے جانے کا امکان،جہانگیر ترین کی شوگر ملز بھی شامل، حکومتی شخصیات کا مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن پر دبائو، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )تقابلی کمیشن آف پاکستان ( سی سی او پی) کی چینی بحران سے متعلق اہم رپورٹ  منگل کو جاری کی جارہی ہے جس میں چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو بھاری جرمانے عائد کئے جانے کے امکانات ہیں تاہم بعض حکومتی شخصیات مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن کے… Continue 23reading چینی سکینڈل میں ملوث شوگر ملز کو کھربوں کے جرمانے عائد کئے جانے کا امکان،جہانگیر ترین کی شوگر ملز بھی شامل، حکومتی شخصیات کا مرضی کے نتائج حاصل کرنے کیلئے کمیشن پر دبائو، تہلکہ خیز انکشاف

فردوس باجی”دربدر“ہوکریہی کہے گی،،مجھے کیوں روکا ؟ حافظ حمد اللہ نے فردوس عاشق اعوان کوپنجاب اسمبلی کے باہرشاندار”عزت افزائی“پرمبارک دے دی

datetime 9  اگست‬‮  2021

فردوس باجی”دربدر“ہوکریہی کہے گی،،مجھے کیوں روکا ؟ حافظ حمد اللہ نے فردوس عاشق اعوان کوپنجاب اسمبلی کے باہرشاندار”عزت افزائی“پرمبارک دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ فردوس باجی کوپنجاب اسمبلی سے روک کرشاندار”عزت افزائی“پرمبارک ہو،اب فردوس باجی”دربدر“ہوکریہی کہے گی، مجھے کیوں روکا ؟ ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم… Continue 23reading فردوس باجی”دربدر“ہوکریہی کہے گی،،مجھے کیوں روکا ؟ حافظ حمد اللہ نے فردوس عاشق اعوان کوپنجاب اسمبلی کے باہرشاندار”عزت افزائی“پرمبارک دے دی

ڈالر کی اونچی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

ڈالر کی اونچی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ گراوٹ کا شکار رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 163.40روپے سے بڑھ کر163.70روپے اور قیمت فروخت163.50روپے سے… Continue 23reading ڈالر کی اونچی اڑان جاری انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا

45 افراد کے شناختی کارڈ ایک رات میں فعال کرنے کیلئے افسر نے 4کروڑ روپے سے زائد رقم لی ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2021

45 افراد کے شناختی کارڈ ایک رات میں فعال کرنے کیلئے افسر نے 4کروڑ روپے سے زائد رقم لی ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میںانکشاف ہواہے کہ سابق افغان پولیس چیف کوبھی نادرا نے پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیاہواہے ،45شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے نادراافسرکواسلام آباد کے پوش علاقہ میں ایک بنگلہ اور فی شناختی کارڈ دس لاکھ روپے رشوت کے طور پر دیئے گئے،جعلی پاکستانی شناختی کارڈ جاری… Continue 23reading 45 افراد کے شناختی کارڈ ایک رات میں فعال کرنے کیلئے افسر نے 4کروڑ روپے سے زائد رقم لی ، تہلکہ خیز انکشاف

محبت اندھی ہوتی ہے، ملتان میں 28 سالہ لڑکی نے 70 سالہ بزرگ سے محبت کی شادی کر لی

datetime 9  اگست‬‮  2021

محبت اندھی ہوتی ہے، ملتان میں 28 سالہ لڑکی نے 70 سالہ بزرگ سے محبت کی شادی کر لی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں 28 سالہ لڑکی نے ستر سالہ بزرگ سے شادی رچا لی، سید باسط علی نے یو ٹیوب چینل پر دونوں سے بات چیت کی، لڑکی کا نام ثمینہ ہے اور اس کی عمر اٹھائیس سال ہے، بزرگ کا نام ارشد ہے اور ان کی عمر ستر سال ہے، اس موقع… Continue 23reading محبت اندھی ہوتی ہے، ملتان میں 28 سالہ لڑکی نے 70 سالہ بزرگ سے محبت کی شادی کر لی

افغان طالبان نے ایک اور صوبہ فتح کرلیا

datetime 9  اگست‬‮  2021

افغان طالبان نے ایک اور صوبہ فتح کرلیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )طالبان نے افغانستان کا چھٹا صوبائی دارالحکومت بھی فتح کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سمنگان کا دارالحکومت ابیک بھی آپریشن کے دوران دشمن کے ہاتھ سے چھین لیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading افغان طالبان نے ایک اور صوبہ فتح کرلیا

کیلیفورنیا کے جنگلات میں تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی 400 مکانات تباہ ،14 ہزار عمارتیں لپیٹ میں آگئیں

datetime 9  اگست‬‮  2021

کیلیفورنیا کے جنگلات میں تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی 400 مکانات تباہ ،14 ہزار عمارتیں لپیٹ میں آگئیں

کیلی فورنیا (این این آئی )کیلیفورنیا کے شمالی حصے میں لگی آگ کو ریاست کی تاریخ کی دوسری بڑی آگ قرار دے دیا گیا ہے۔امریکی میڈیاکے مطابق جنگلات میں لگی آگ نے ہیوسٹن شہر سے زائد رقبہ جلا کر راکھ کر دیا ہے، آگ ساڑھے چار لاکھ ایکڑ سے زائد اراضی تک پھیل گئی جس… Continue 23reading کیلیفورنیا کے جنگلات میں تاریخ کی دوسری بڑی آتشزدگی 400 مکانات تباہ ،14 ہزار عمارتیں لپیٹ میں آگئیں