لندن میں نواز شریف کے گھر پر محفل نعت کا انعقاد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)لندن میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے گھر پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کے لندن میں واقع گھر پر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا ، سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محفل نعت… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کے گھر پر محفل نعت کا انعقاد