پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

جس تنخواہ پر عمران خان کام کر رہے ہیں ،اُس تنخواہ پر مسلم لیگ ن کام نہیں کرسکتی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان‎

datetime 9  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)جس تنخواہ پر عمران خان کام کر رہے ہیں ،اُس تنخواہ پر مسلم لیگ ن کام نہیں کرسکتی، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان‎۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم و سینئر مرکزی رہنما

مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں آئین کی حکمرانی ہو اور نظام آئین کے مطابق چلایا جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ ہم سمجھوتہ آئین شکنی سے کریں تو ہم اقتدار میں آجائے گی او رپھر معاملات خراب ہوں گے ۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت عمران خان جس تنخواہ پر کام کر رہے ہیں اس پر پاکستان مسلم لیگ تو کبھی کام نہیں کرے گی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ڈھائی سال سے بغیر کسی چارج کے ایک شخص کو جیل میں ڈال رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں انصاف کا نظام نہیں، یہاں انصاف نہیں ملتا، بغیر مقدمہ چلائے وہ سالوں سے قید ہیں، ضمانت خورشید شاہ کا حق ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی کوئی ڈیل نہیں ہوئی، ہم بھی ضمانتوں پر ہیں اور بے بنیاد مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…