لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
لاہور (این این آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی ، موبائل فون سروس کی بندش… Continue 23reading لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ