کراچی سے چھینی گئی کاریں کہاں بیچی جاتی ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی) شہر قائد سے چھینی ہوئی کاریں بلوچستان میں فروخت کرنے کا انکشاف سامنے آیا ، ملزم نے بتایاکہ کرائے کی گاڑی بکنگ کراتے تھے اور پھر چھین لیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے ہاتھوں گرفتار اسنیچر فیملی سے تحقیقات میں چھینی ہوئی کاریں بلوچستان میں فروخت کرنے کا انکشاف… Continue 23reading کراچی سے چھینی گئی کاریں کہاں بیچی جاتی ہیں؟تہلکہ خیز انکشاف