طالبان کے کابل سے11 کلومیٹر کی مسافت پر پہنچنے کے بعد افغان صدر اشرف غنی کا طالبان سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) طالبان کے کابل سے11 کلومیٹر کی مسافت پر پہنچنے کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے طالبان سے مذاکرات کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طالبان نے34میں سے 20صوبوں پر قبضہ کر چکے ہیں ،افغان صدر اشرف غنی نے ملک کی بگڑتی صورتحال کو دیکھتے… Continue 23reading طالبان کے کابل سے11 کلومیٹر کی مسافت پر پہنچنے کے بعد افغان صدر اشرف غنی کا طالبان سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ