ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معمولی سی تلخ کلامی پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو چھرا گھونپ کر مار دیا

datetime 15  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(آن لائن) نواحی چک71۔فائیو ایل میں مویشیوں کو چارہ ڈالنے کے تنازعہ پر بڑے بھائی شاہد نے چھوٹے بھائی زاہد کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا اور فرار ہوگیا۔واقعات کے مطابق اسی چک کے کاشتکار شاہد کا چھوٹا بھائی زاہد مویشیوں کو چارہ ڈالنے نہ گیا تو بڑے بھائی شاہد نے چھوٹے زاہد کی سر زنش کی تو زاہد نے تلخ جواب دیا ۔جس پر شاہد مشتعل ہوگیا اور چھرا اٹھا لایا اور زاہد کو گھونپ دیا جس سے زاہد مو قع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس یوسف والہ نے مو قع پر پہنچ کر لاش اپنی تحویل میں لے لی اور پو سٹ مارٹم کے لئے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دی اور مزیدتفتیش جاری ہے۔تاہم ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہو سکا۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…