اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2021

تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) حکومت نے پنجاب کے تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کی حتمی منظوری وزیراعلی پنجاب دیں گے ،پارکس اینڈہارٹیکلچر نے اس حوالے سے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔ ذرائع کاکہناتھا کہ یوٹیوبرز اور… Continue 23reading تمام پارکس میں ٹک ٹاکرز کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

پینٹاگان نے امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کو کابل جانے سے روک دیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

پینٹاگان نے امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کو کابل جانے سے روک دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے ملک سے مسافروں کو لفٹ کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مختلف امریکی ایئر لائنز… Continue 23reading پینٹاگان نے امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کو کابل جانے سے روک دیا

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پٹرول نہ دینے کا فیصلہ

datetime 22  اگست‬‮  2021

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پٹرول نہ دینے کا فیصلہ

دریاخان (آن لائن)کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پٹرول نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذمہ دار سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جلد انتظامیہ نے این سی او سی کے فیصلوں پر سختی سے عمل درآمد کرنے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا، جس کے تحت 30 اگست تک… Continue 23reading کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو پمپس پر پٹرول نہ دینے کا فیصلہ

یورپی یونین نے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

datetime 22  اگست‬‮  2021

یورپی یونین نے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

کراچی(این این آئی)یورپی یونین نے کابل میں پھنسے اپنے لوگوں کے انخلا کے لیے پی آئی اے سے مدد مانگ لی۔یورپی یونین کے پاکستان میں متعین سفیر نے سی ای او پی آئی اے کو خط لکھا جس میں کابل میں پھنسے 420 مسافروں کو پاکستان لانیکی درخواست کی گئی ہے۔خط میں کہا گیا ہے… Continue 23reading یورپی یونین نے پی آئی اے سے مدد مانگ لی

طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں پر قدغن نہیں لگائی جائے گی۔ عالمی میڈیا کے مطابق طالبان نے افغانستان کے تمام اسکوز اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیا ہے اور وہ 20 صوبائی گورنرز سے بھی ملاقات کا ارادہ رکھتے… Continue 23reading طالبان نے افغانستان بھر میں جلد اسکول اور کالجز کھولنے کا عندیہ دیدیا

نائیجیرین صدرکے بیٹے کی شادی میں  مہمانوں کے طیا روں کی قطاریں لگ گئیں

datetime 22  اگست‬‮  2021

نائیجیرین صدرکے بیٹے کی شادی میں  مہمانوں کے طیا روں کی قطاریں لگ گئیں

ابو جا (این این آئی)نائجیرین صدرکے بیٹے کی شاہی خاندان میں شادی سال کا سب سے بڑا سلیبرٹی ایونٹ بن گئی۔یوسف بوہاری اور زہرہ ناصر کی شادی میں اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی، ایونٹ میں 100 سے زائد نجی طیاروں میں مہمان شرکت کے لیے آئے جس کے باعث ائیر پورٹ… Continue 23reading نائیجیرین صدرکے بیٹے کی شادی میں  مہمانوں کے طیا روں کی قطاریں لگ گئیں

پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیر

datetime 22  اگست‬‮  2021

پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیر

کابل (این این آئی)افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصوراحمد خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،ہم وہاں تمام دھڑوں کی حکومت چاہتے ہیں، جسے افغان عوام کا اعتماد حاصل ہو، وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیر

بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات

datetime 22  اگست‬‮  2021

بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات

ٹانڈہ(این این آئی)ٹانڈہ میں بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات،  ایک کی انگلی نوچ ڈالی جبکہ پولیس نے لڑکیوں کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کوگرفتار کرلیا۔نواحی گاؤں بڑیلہ شریف کی رہائشی (ش) اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ سودا سلف لینے ٹانڈہ بازار گئی، تو راستہ… Continue 23reading بااثر مسلح افراد کی بھرے بازار 2 سگی بہنوں کے ساتھ فحش حرکات

ننگر ہار کے سابق گورنر نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2021

ننگر ہار کے سابق گورنر نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا

ننگرہار(این این آئی)سابق گورنر ننگرہار ضیا الحق امرخیل نے امارات اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ضیا الحق امر خیل نے افغان طالبان کے رہنما الحاج خلیل الرحمن حقانی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے امارت اسلامیہ افغانستان کی حمایت کا اعلان کیا۔اس سے قبل افغان طالبان کے رہنما خلیل الرحمن… Continue 23reading ننگر ہار کے سابق گورنر نے بھی طالبان کی حمایت کا اعلان کر دیا