کابل (این این آئی)افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصوراحمد خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے،ہم وہاں تمام دھڑوں کی حکومت چاہتے ہیں، جسے افغان عوام کا اعتماد حاصل ہو، وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ کہا افغان مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں۔انہوں نے بتایا کہ افغان شہری بھی افغانستان چھوڑنا چاہتے ہیں، پاکستانی سفارتخانہ انخلا کے عمل میں معاونت فراہم کر رہا ہے۔منصور احمد خان نے کہا کہ دنیا پاکستانی موقف کی تائید کر رہی ہے،پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کے انخلا کا بندوبست کیا، کابل میں پاکستانی سفارتخانہ فعال ہے۔
پنج شیر کے علاوہ طالبان کا ہر جگہ کنٹرول ہے، پاکستانی سفیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































