سعودی عرب میں دھند کا سمندر کہلانے والے کوہ سودہ کے دلکش مناظر
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنوب میں واقع مشہور پہاڑ السودہ کی ڈھلوانوں پر دھند کی لہریں کچھ ایسے پھیلتی ہیں جیسے وہ انہیں اپنی آغوش میں لے رہی ہوں۔ دھند کی لہروں سے ڈھانپے جانے کے بعد پہاڑ کی خوبصورتی اور دلفریبی میں اور بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ دھند سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی عرب میں دھند کا سمندر کہلانے والے کوہ سودہ کے دلکش مناظر