مینار پاکستان واقعہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی،اہم انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)آئی جی پنجاب نے مینار پاکستان میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کیساتھ دست اندازی کے واقعہ پر سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں رپورٹ جمع کرا دی۔ پیر کو عدالت عظمی کے انسانی حقوق سیل میں آئی پنجاب کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مزکورہ واقعہ کی جامع تحقیقات کیلئے چار… Continue 23reading مینار پاکستان واقعہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی،اہم انکشافات