اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 23  اگست‬‮  2021

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی گئی تھی ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

datetime 23  اگست‬‮  2021

جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

کابل(این این اائی)طالبان کے کلچرل کمیشن کے رہنما عبدالقاہر بلخی نے کہاہے کہ ہم نے سب کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا ہے لیکن لوگوں کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہی ہے، جو بڑی بدقسمتی کی بات ہے۔عرب میڈیاکوایک خصوصی انٹرویو میں طالبان رہنما ء نے کہا کہ مذاکرات جاری ہیں،… Continue 23reading جس طرح لوگ ایئرپورٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں، یہ بڑی بدقسمتی ہے، طالبان

پاک، افغان ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہو گئی

datetime 23  اگست‬‮  2021

پاک، افغان ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاک، افغان ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق سیریز کی میزبانی افغانستان ہی کرے گا ۔ سیریز ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگی۔ سیریز کے میزبان شہر کا فیصلہ آئندہ ایک دو روز میں ہوگا۔ قبل ازیں آئندہ ماہ شیڈول پاک افغان کرکٹ سیریز ،… Continue 23reading پاک، افغان ون ڈے کرکٹ سیریز پاکستان منتقل ہو گئی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2ارب 77کروڑ ڈالر فراہم کر دیے

datetime 23  اگست‬‮  2021

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2ارب 77کروڑ ڈالر فراہم کر دیے

دبئی (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے۔آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق تاریخی دن ہے اور رکن ممالک نے 650 ارب ڈالر وصول کر لیے ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اس رقم کی منتقلی سے عالمی معیشت میں اعتماد اور… Continue 23reading آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2ارب 77کروڑ ڈالر فراہم کر دیے

بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ، تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ، تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی) بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ، تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ دنیا کی سب سے معروف کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 50000 ڈالرز سے تجاوز کرگئی ہے۔ کوائن ڈیسک کے اعداد و شمار کے مطابق، ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن پیر کے روز صبح تقریبا 50،263 ڈالر… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ، تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2021

ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

کراچی(این این آئی)آل پاکستان لائرز کنونشن میں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ، سندھ ہائیکورٹ سمیت ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز نے سینئرزججز کو نظر انداز کرکے جونیئر جج کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کیخلاف 9 ستمبر کو سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔دھرنا جوڈیشل کونسل… Continue 23reading ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز کا سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینے اور ملک گیر عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

مدرسے کے استاد کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

مدرسے کے استاد کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پیرودھائی کے ایک مدرسے میں طالبہ سے زیادتی اور تشدد کے الزام میں پولیس نے مفتی شاہ نواز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کو مقدمہ نمبر 893/21 بجرم 212/224 ت پ گرفتاری سے بچنے کے لئے مزاحمت کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پیر ودھائی کے… Continue 23reading مدرسے کے استاد کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی اداکارہ و روسی ماڈل کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

datetime 23  اگست‬‮  2021

بھارتی اداکارہ و روسی ماڈل کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تامل انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارتی اداکارہ الیگزینڈرا جاوو کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل فلموں کی مشہور اداکارہ و روسی ماڈل الیگزینڈرا جاوو کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق اداکارہ کی موت مبینہ طور پر خودکشی کے باعث… Continue 23reading بھارتی اداکارہ و روسی ماڈل کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور اہم ملک نے پاکستانی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کر دی

datetime 23  اگست‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور اہم ملک نے پاکستانی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کر دی

دبئی (مانیٹرنگ، این این آئی) متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک نے پاکستانیوں کے لئے ا پنے دروازے کھول دیے، ٹائمز آف عمان کا کہنا ہے کہ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش سمیت 18 ممالک کے وہ شہری… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور اہم ملک نے پاکستانی شہریوں کی آمد پر پابندی ختم کر دی