راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ،احسن اقبال کے بھائی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ لینے کے کیس میں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر کو مصطفی کمال نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی اور کہاکہ اپنے ذرائع سے پتہ کیا چیئرمین نیب… Continue 23reading راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ،احسن اقبال کے بھائی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا