راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ،احسن اقبال کے بھائی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

23  اگست‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)راولپنڈی میٹرو منصوبے میں مبینہ غیر قانونی ٹھیکہ لینے کے کیس میں احسن اقبال کے بھائی مصطفی کمال نے گرفتاری سے بچنے کیلئے

ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر کو مصطفی کمال نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی اور کہاکہ اپنے ذرائع سے پتہ کیا چیئرمین نیب نے میرے وارنٹس جاری کئے ہیں، میڈیا سے پتہ چلا اس کیس میں شہباز شریف کو طلب کیا گیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ چالیس سال سے ہارٹی کلچر کے شعبے سے وابستہ ہوں، میٹرو منصوبے پر آر ڈی اے کیساتھ کام کرنے والی کمپنی نے رابطہ کیا تھا، نیب نے جو بھی دستاویزات طلب کیں فراہم کرتا رہا ۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ سال نیب نے ہائیکورٹ میں کہا تھا گرفتاری کی ضرورت نہیں، اب اپریل میں میرا نام بھی ای سی ایل میں شامل کر دیا گیا، عدالت ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…