اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

مفتی تقی عثمانی کا طالبان کے نام اہم پیغام جاری

datetime 23  اگست‬‮  2021

مفتی تقی عثمانی کا طالبان کے نام اہم پیغام جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی تقی عثمانی نے طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ، نائب امیر مولوی یعقوب کے نام پیغام پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے طالبان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی، طالبان کے نام جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دن بدن افغانستان سے خوشی کی خبریں… Continue 23reading مفتی تقی عثمانی کا طالبان کے نام اہم پیغام جاری

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بلندیوں کی جانب گامزن، 165 روپے کے قریب پہنچ گیا‎

datetime 23  اگست‬‮  2021

ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بلندیوں کی جانب گامزن، 165 روپے کے قریب پہنچ گیا‎

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر گر گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 35پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 164.10روپے سے بڑھ کر164.45روپے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت ایک بار پھر بلندیوں کی جانب گامزن، 165 روپے کے قریب پہنچ گیا‎

طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

قندھار(این این آئی)غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن آفیسر مولوی محمود نے بتایاکہ قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں، جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں گے۔انفارمیشن آفیسر نے بتایا کہ احکامات کی خلاف… Continue 23reading طالبان نے غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے روک دیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، مجموعی سرمایہ 84 کھرب سے بھی تجاوز کر گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، مجموعی سرمایہ 84 کھرب سے بھی تجاوز کر گیا

کراچی (آن لائن)نئے کاروباری ہفتہ کے پہلے دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس 500پوائنٹس بڑھ گیا اور انڈیکس48ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا جبکہ 89ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 84کھرب روپے سے تجاوز کر گیا،کاروباری سرگرمیوں میں تیزی کی بدولت67فیصد حصص کی قیمتیں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، مجموعی سرمایہ 84 کھرب سے بھی تجاوز کر گیا

37 ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 23  اگست‬‮  2021

37 ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،37ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت منگل کو کابینہ اجلاس ہوگا جس میں گیارہ نکاتی ایجنڈے پر غورکیا جائے گا، وفاقی کابینہ 37 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گی،پینل سرچارج… Continue 23reading 37 ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

سا بق افغان آرمی چیف کے ملک چھوڑنے کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

datetime 23  اگست‬‮  2021

سا بق افغان آرمی چیف کے ملک چھوڑنے کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

کابل (این این آئی)افغانستان کے سابق آرمی چیف جنرل ولی محمد احمد زئی کی ملک سے فرار کیلئے کابل ائیرپورٹ پر لائن میں کھڑے ہونے کی مبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد حامد کرزئی ائیرپورٹ پر ملک سے فرار ہونے والوں کا ہجوم جمع ہے اور افراتفری مچی… Continue 23reading سا بق افغان آرمی چیف کے ملک چھوڑنے کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

ہیرو،سید عماد نے بھارت کو ہراکرورلڈ انگلش اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

datetime 23  اگست‬‮  2021

ہیرو،سید عماد نے بھارت کو ہراکرورلڈ انگلش اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پاکستانی نوجوان سید عماد علی نے بھارتی حریف کو ہرا کر اسکریبل کا عالمی مقابلہ جیت لیا، سید عماد نے دو دفعہ ورلڈ انگلش اسکریبل چیمپئن شپ یوتھ کپ جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا… Continue 23reading ہیرو،سید عماد نے بھارت کو ہراکرورلڈ انگلش اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ

datetime 23  اگست‬‮  2021

کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ

کابل(این این آئی)کابل ایئر پورٹ کے شمالی گیٹ پر نامعلوم افراد، افغان محافظوں اور مغربی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی افواج نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ ایک افغان محافظ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوا ہے۔اس… Continue 23reading کابل ایئر پورٹ کے باہر فائرنگ کا تبادلہ

مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا

datetime 23  اگست‬‮  2021

مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا

لاہور(این این آئی) مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا،آئی جی پنجاب کی طرف سے قائم کی گئی خصوصی انکوائری کمیٹی نے تفصیلی رپورٹ ارسال کر دی ہے۔ نجی ٹی وی نے رپورٹ بارے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ یوم آزادی پر لاہور میں سکیورٹی کا جامع… Continue 23reading مینار پاکستان میں ناخوشگوار واقعے میں پولیس کو ذمہ دار قرار دیدیا گیا