پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

مفتی تقی عثمانی کا طالبان کے نام اہم پیغام جاری

datetime 23  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مفتی تقی عثمانی نے طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ، نائب امیر مولوی یعقوب کے نام پیغام پیغام جاری کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے طالبان کو تعاون کی یقین دہانی کرائی، طالبان کے نام جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دن بدن افغانستان سے خوشی کی خبریں آرہی ہیں، طالبان بڑی حکمت اور دور اندیشی سے کام کر رہے ہیں، اب طالبان کیلئے افغانستان کو اسلامی شریعت میں ڈھالنے کا مسئلہ بہت بڑا چیلنج ہے۔نجی ٹی وی فورٹی ٹو کے مطابق طالبان کو تین شعبوں کی طرف توجہ دینے کی سخت ضرورت ہے جو دو تین دیگر گروہ ہیں ان سے میری گزارش ہے وہ بھی طالبان کے ساتھ مل جائیں، پہلا قدم دستور اور قانون کی تدبیر کا ہوگا، ایسا دستور جو صحیح معنوں میں اسلامی ہو، فقہہ کی ایک جماعت تیار کرنی ہوگی، تعلیم کے نظام کی سخت ضرورت ہے مدارس قائم رہنے چاہیئے مگر جدید تعلیمی نظام بھی ضروری ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…